1/2
ابھی ابھی میں گروپ میں میسج دیکھ رہا تھا کہ فلاں کو فالو کیا فلاں نے ڈبو دیا، فلاں کو فالو کیا فلاں نے ڈبو دیا۔۔۔۔
یار ایک مت کی بات بتاؤں آپ لوگوں کو، کوئی بھی کسی کو نہیں ڈبوتا۔۔۔۔
اپنے نقصان کا ہر شخص خود ذمہ دار ہوتا یے۔۔
ایک بات یاد رکھنا: دوسرا آپکو گائیڈ کر سکتا ہے بتا سکتا ہے، اپنے تجربات شئیر کر سکتا ہے، لیکن ایک بندہ 10 20 50 یا سو لوگوں کی ٹریڈ کبھی مینج نہیں کر سکتا ہے، یہ اس انڈسٹری کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ کوئی کہے میں 10 یا 20 لوگوں کو ٹریڈنگ کرواتا ہوں۔۔۔۔
سٹاپ لاس ایک ایسا فنکشن ہے جو ہر رنگ باز کو پروٹیکٹ کرتا ہے، جب بھی ٹریڈ لاس میں جاتی ہے تو وہ یہ کہ کے جان چھڑوا لیتا ہے کہ سٹاپ لاس کیوں نہیں لگایا۔۔۔۔ بلا بلا بلا 1000 بہانے ہوتے ہیں۔۔۔موٹی مثال دے دوں رات والی سکیلپ کی ٹریڈ ۔۔۔ مجھے اندازہ نہیں تھا اتنی جلدی واپسی کا راستہ لے کے گی، میرے تو طریقہ واردات میں ہمیشہ یہی بات رہی ہے کہ اپنے والٹ کو پہلے پروٹیکٹ کرو نفع نقصان بعد کی بات، جب میرا سٹاپ لاس ہٹ ہوا تو مجھے تھوڑا محسوس ہو رہا تھا کہ یار میں تو مینج کر گیا اور اگر کسی نے پوزیشن لی ہوئی تو اس سے اتنے شارٹ ٹائم میں مینج نہیں ہو گا، اسی طرح رات ہمارے ایک سینئر ممبر نے ZEC کی ٹریڈ دی لانگ کروایا، ساتھ ساتھ سکرین شارٹ شئیر کیے پرافٹ کے بعد انہوں نے شارٹ کروایا،




