BTC Price Update, 5 January
What played out
In my 29 December update, I shared a buy zone around 87k to 88k.
Alhamdulillah, the plan worked cleanly.
First target 91,500 hit.
Second target 92,000 hit.
Price even pushed to 93,388 with a strong wick.
Where we stand now
My view has not changed.
As long as Bitcoin does not give a single daily or weekly close above 94,600, I stay bearish.
Daily and weekly structure are still bearish.
For the last 45 days, BTC has been moving sideways on the daily chart.
This tells me distribution, not strength.
Why I am leaning short from here
Reason 1
A fresh CME gap is present between 91,600 and 90,600.
Reason 2
There is also an unfilled yearly closing gap between 88,175 and 88,725.
Markets usually respect these inefficiencies.
My trading plan
Sell zone: 93,000 to 93,500
Stop loss: 95,000
Target: 88,000
Expected move: minimum 5 to 7 percent downside
What this really means
I am not calling a crash.
I am expecting a healthy pullback to fill gaps and test lower liquidity.
Only a strong daily close above 94,600 would change this view.
I am not a financial advisor. Do your own research.
---
بی ٹی سی پرائس اپڈیٹ، 5 جنوری
کیا ہوا
29 دسمبر کی اپڈیٹ میں میں نے 87k سے 88k کا بائینگ زون بتایا تھا۔
الحمدللہ، پلان بالکل درست ثابت ہوا۔
پہلا ٹارگٹ 91,500 ہٹ ہوا۔
دوسرا ٹارگٹ 92,000 بھی ہٹ ہوا۔
پرائس نے 93,388 تک وِک بھی لگائی۔
اب صورتحال کیا ہے
میرا ویو ابھی بھی وہی ہے۔
جب تک بٹ کوائن 94,600 سے اوپر ڈیلی یا ویکلی کلوز نہیں دیتا، میں بیئرش رہوں گا۔
ڈیلی اور ویکلی اسٹرکچر اب بھی کمزور ہے۔
پچھلے 45 دنوں سے ڈیلی ٹائم فریم پر مارکیٹ سائیڈ ویز چل رہی ہے۔
یہ طاقت نہیں بلکہ ڈسٹری بیوشن کا اشارہ ہے۔
اب سیل کی طرف کیوں دیکھ رہا ہوں
وجہ نمبر 1
CME کا نیا گیپ موجود ہے جو 91,600 سے 90,600 کے درمیان ہے۔
وجہ نمبر 2
یئرلی کلوزنگ کا ایک اور گیپ ہے جو اب تک فل نہیں ہوا، 88,175 سے 88,725۔
مارکیٹ اکثر ان گیپس کو فل کرنے آتی ہے۔
میرا ٹریڈنگ پلان
سیل زون: 93,000 سے 93,500
اسٹاپ لاس: 95,000
ٹارگٹ: 88,000
متوقع ڈراپ: کم از کم 5 سے 7 فیصد
اصل بات کیا ہے
میں کسی بڑے کریش کی بات نہیں کر رہا۔
میں صرف ایک ہیلتھی پل بیک ایکسپیکٹ کر رہا ہوں تاکہ گیپس اور لوئر لیکویڈیٹی ٹیسٹ ہو سکے۔
94,600 سے اوپر مضبوط ڈیلی کلوز ہی اس ویو کو بدلے گا۔
میں فنانشل ایڈوائزر نہیں ہوں۔ اپنی ریسرچ خود کریں۔